کلاسیکی غزل کی روایت میں عورت ہمیشہ پسِ پردہ رہی، یا پھر ایک ایسا تصوراتی پیکر جس کے حسن اور بے اعتنائی کے قصے مرد شعراء بیان کرتے رہے۔ لیکن بیسویں صدی کے دوسرے نصف اور اکیسویں صدی کے آغاز میں ادا جعفری، کشور ناہید، فہمیدہ ریاض، اور بعد ازاں کینیڈین ڈائیسپورا کی شاعرات نے اس روایت کے اندر ایک انقلابی موڑ پیدا کیا۔
اب عورت صرف مخاطَب نہیں تھی، بلکہ وہ خود مخاطِب تھی۔
نسیم سید (Nasim Syed)
Urdu Author & Poet • Toronto, Canada